نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا کہ عراق کی زیادہ تر سرحدیں ایران کے ساتھ ملتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بغداد، تہران کے ساتھ ہمیشہ تعاون پر زور دیتا ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کی صورتحال میں ایران کے مثبت کردار کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی زیادہ تر سرحدیں ایران کے ساتھ ملتی ...
وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کے موقع پر دونوں ممالک نے سات معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ الوقت - ملائیشیا کے وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کے موقع پر دونوں ممالک نے سات معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
دونوں ممالک نے جن معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ان میں فضائی سروس معاہدہ اور دونوں ممالک کی تعلیمی توانائی سے وابستہ م ...
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا۔ الوقت - شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا جب تک وہاں مقامی فورس تعینات نہیں ہو جاتی اور عام شہری اپنے گھروں کو نہیں لوٹ آتے۔
مولود چاوش ...
وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اس دفاعی میزائل سسٹم کی رونمائی کرتے ہوئے کہا کہ جس نے اسرائیل پر حملہ کرنے کی کوشش کی اسے نشانہ بنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ بنیامن نیتن یاہو کے مخالفین حزب اللہ کے سامنے ان کی ناکامی کے لئے اکثر ان پر تنقید کرتے رہے ہیں، اسی تناظر میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل ...
وزیر اعظم نے ملک کی رضاکار فورس کی ٹھوس حمایت کرتے ہوئے داعش کی جانب سے موصل میں کئے گئے جرائم کی جانب اشارہ کیا ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی رضاکار فورس کی ٹھوس حمایت کرتے ہوئے داعش کی جانب سے موصل میں کئے گئے جرائم کی جانب اشارہ کیا ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظ ...
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق دہشت گردی سے جد وجہد میں خود پر منحصر ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عراق دہشت گردی سے جد وجہد میں خود پر منحصر ہے، خبردار کیا کہ عراق کی نظر میں شام کی تقسیم ڈیڈ لائن ہے۔
تنسیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم نے ٹی وی چ ...
وزیر صحت عمران نذیر نے کہا کہ زخمیوں میں سے چار کی حالت نازک ہے۔ دھماکے کے وقت پاکستان کی فضائیہ کا ایک اہلکار اپنی بیوی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار وہاں سے گزر رہا تھا۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اس حملے کی مذمت کی ہے۔
وزیر اعظم نواز شریف کا بھی یہی خیال ہے تاکہ اقتصادی ترقی سے علاقے میں بسنے والے تمام افراد فائدہ اٹھا سکیں اسی لیے ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پرامن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہندوستان، دوسرے ممالک کے ثالثی کے کردار کو اس لئے منسوخ ...
وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔ الوقت - گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں اور انہوں نے سعودی عرب کو اسلحے فروخت نہ کرنے کے مطالبے کو نظر انداز کر دیا ہے۔
گارڈین اخبار نے جمعرات کی ...